پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ہم سے رابطہ کیا ہے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے بتایا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنا دورہ ری شیڈول کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کیا ہے اور اس حوالے سے اچھی خبر ایک ہفتے میں سامنے آئے گی۔چند روز قبل نیوزی لینڈ نے میچ شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔دورہ منسوخی پر نیوزی لینڈ کو انٹرنیشنل کرکٹرز کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑاتھا۔
Leave a Reply