رواں سال کے لیے کیمسٹری کے نوبیل انعام کا اعلان کر دیا گیا ہے، کیمسٹری کا نوبیل انعام مشترکہ طور پر دو سائنسدانوں کے نام رہا۔
کیمسٹری کا نوبیل انعام جرمن سائنسدان بینجمن لسٹ اور امریکی سائنسدان ڈیوڈ ڈبلیوسی میک ملن نے اپنے نام کیا ہے۔
نوبیل انعام دونوں سائنسدانوں کو اے سیمیٹرک آرگانو کیٹالائسز
( ORGANO CATALYSIS )
کی ڈیولپمنٹ پر دیا گیا ہے۔
Leave a Reply