یورپی یونین نے کشمیریوں کے حق میں بڑا اعلا ن کردیا

Written by on October 1, 2021

 ترجمان یورپی یونین نے ایک بار پھر کشمیریوں کا معاملہ بھارت کے سامنے اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق ایک بیان میں ترجمان یورپی یونین نبیلہ مسرالی نے بھارت میں 4 ہزار کشمیریوں کی غیر قانونی حراست کے معاملے پر کہا کہ بھارت کےساتھ انسانی حقوق ڈائیلاگ میں کشمیر کا معاملہ اٹھائیں گے، مئی میں بھی بھارت ای یو سربراہ کانفرنس میں معاملہ اٹھایا تھا۔ترجمان نے کہا کہ ہم انسانی حقوق کے مسئلے کو اٹھانے سے نہیں گھبراتے اور ہم کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال سے واقف ہیں۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist