Showbiz

Page: 2

معروف اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ  میں اس مرتبہ صرف بھارت نہیں نیوزی لینڈ کو بھی لازمی ہرانا ہے۔ فیصل قریشی نے ورلڈکپ میں پاکستان کے بھارت سے ہائی وولٹیج میچ سے قبل اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت میچ ہائی وولٹیج میچ ہوگا، میچ دیکھنے کا خصوصی انتظام […]

علی ظفر نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر یہ خبر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے گولڈن ویزہ ملنے کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔ علی ظفر نے لکھا کہ وہ پہلے پاکستانی اداکار ہیں جنہیں متحدہ عرب امارات کی جانب سے گولڈن ویزہ دیا گیا ہے۔

چوتھی گوادر آف روڈ جيپ ریلی کی اسٹاگ کیٹگری اے کیٹیگری میں سيد علی رضا نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ اسٹاگ بی ميں بسمہ اللٌٰہ مگسی پہلے نمبر پر رہے۔ ایونٹ میں تین خواتین سمیت 40 ڈرائیورز نے 240 کلو میٹر ٹریک پر گاڑیاں دوڑائیں۔ صاحب زادہ سلطان محمد علی گاڑی میں تکنیکی خرابی […]

پاکستان کے اردو زبان کے معروف کمنٹیٹر  طارق سعید کو بھارتی براڈ کاسٹر زنے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے کمنٹری پینل میں شامل کرلیا ہے۔  نیوز کے مطابق طارق سعید ٹی 20 ورلڈکپ کے دوران بھارتی براڈ کاسٹرز کی جانب سے اردو اور ہندی میں رواں تبصرہ کریں گے۔ ان کے ساتھ کمنٹری […]

 پاکستان کے مقبول گلوکار فاخر کی والدہ انتقال کرگئیں۔ فاخر نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو اپنی والدہ کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا کہ میری والدہ راشدہ طاہر خالقِ حقیقی سے جاملی ہیں، وہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی،  ان کی تدفین 10 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگی۔ […]

پاکستان کے نامور فنکار اور کامیڈین عمر شریف کی عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں تدفین کردی گئی۔ عمر شریف کی نمازِ جنازہ مولانا بشیر فاروقی نے پڑھائی، نمازجنازہ میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، صوبائی وزیر سعید غنی، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب، مولانا تنویر الحق تھانوی، فیصل ایدھی، چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ […]

مزاح کی دنیا کے بے تاج بادشاہ اور لیجنڈ اداکار عمر شریف کی میت آج جرمنی سے براستہ استنبول کراچی کیلئے بھیجی جائے گی۔ عمر شریف کی میت نیورمبرگ سے پہلے میونخ منتقل کی جائے گی، جہاں سے ترکش ایئر کی پرواز سے میت استنبول پہنچائی جائے گی۔ عمر شریف کی میت کل صبح 5 بجکر […]

سوشل میڈیا ویب سائٹس فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ بند ہونے کے باعث کمپنی کے مالک مارک زکر برگ کو لگ بھگ ساڑھے چھ ارب ڈالر کا نقصان ہوگیا۔ ارب پتی افراد کی دولت کا تخمینہ جاری کرنے والے فوربز میگزین کے مطابق فیس بک کے شریک بانی مارک زکر برگ کو پیر کے […]

انٹر نیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے )نے پینڈورا پیپرز دنیا کے سامنے رکھ دئیے ہیں جس میں 700پاکستانیوں سمیت دنیا بھر کے رہنماﺅں اور دیگر معروف شخصیات کے نام شامل ہیں ۔ پنڈورا پیپرز کی تحقیقات آف شور کمپنیوں ، پوشیدہ بینک اکاو¿نٹس ، نجی جیٹ ،نجی کشتیاں اور محلات […]

پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اداکار عمر شریف کا انتقال باعثِ صدمہ ہے،رونے والوں کو ہنسنے پر مجبور کرنے والاطنز و مزاح کاآفتاب غروب ہو گیا۔ اپنے تعزیتی بیان میں پاکستان  بلاول بھٹو زرداری نے عمر شریف کے انتقال پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ عمر شریف نے پاکستان […]


Current track

Title

Artist