Category: science-tech

  • ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟

    ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟

    برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

     ایک اہم کام بہر حال اپنے انجام کو پہنچ جائے گا آپ جس بھی طرف سے مشکل پیش آ رہی تھی وہ فوری رک جائے گی اس وقت مال خانہ کھل رہا ہے صورت حال بہتر ہو سکے گی۔

    برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

     دشمن اور دوست میں تمیز کریں آپ جس کو اپنا سمجھ رہے ہیں وہ آپ کو مشکل میں نہ ڈال دے اس کا بڑا خطرہ ہے اس لئے آج کچھ صدقہ دے کر چلیں گے تو مناسب رہے گا۔

    برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

     ایک بار پھر صورت حال میں واضع تبدیلی کے اشارے نمودار ہو رہے ہیں کوئی بڑا اہم کام ہونے کی امید ہے اور جو راستہ بند ہو گیا تھا وہ بھی کھل جائے گا اللہ پر بھروسہ رکھ کر چلیں تو بہتر ہے۔

    برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

     بلاک رقم واپس آ جائے گی آج اس بارے میں آپ سے وعدہ کیا جائے گا اور جن لوگوں کو اب اپنے بارے میں کوئی فیصلہ لینا ہے وہ لے سکتے ہیں اب موقع اچھا مل گیا ہے۔

    برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

     راہ چلتے ایک فائدہ حاصل ہونے کی امید ہے اور کچھ ایسی باتیں بھی سامنے آ سکتی ہیں جس میں مستقبل کی اچھی خبریں ہوں گی ایک ناراض سے دوبارہ تعلقات بحال ہوں گے۔

    برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

     کسی بھی ایسے کام سے دور رہیں جس میں تھوڑا سا بھی خطرہ محسوس ہو مخالفین پھر سرگرم عمل ہیں اور اولاد کو بھی محفوظ بنانا اس وقت آپ کی بہت بڑی ذمہ داری ہے۔

    برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

     بڑی مشکل سے ایک نئے سلسلے بننے کی خبر آ رہی ہے آپ کو آج ان شاءاللہ اپنے بڑے مقصد کی طرف پیش قدمی کی خبر بھی ملے گی اور جو لوگ بندش میں تھے وہ آزاد ہو جائیں گے۔

    برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

     کچھ معاملات اب تیزی سے حل کرنے کی ضرورت ہے اب حالات بدل رہے ہیں اکیلے زندگی کی جنگ لڑنی ہے تھوڑی سی مدد نہ ملے گی اور آج سمجھ لیں کہ اس کی ابتداءہو رہی ہے۔

    برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

     سب مطلب پرست گرد جمع ہیں ان کو خود سے دور کریں اور خانگی امور پر ان دنوں خاص توجہ دیں آج کا دن اگر لاپرواہ رہے تو پھر بات مزید بگڑنے کا اندیشہ ہے۔

    برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

     جس کام میں بھی آپ کو مشکل پیش آ رہی تھی آج وہ آسان ہوگا اور ایک ایسے مقام سے فائدہ ملے گا جس کے بارے میں سوچا بھی نہ تھا آپ کی صحت بھی اب بہتر ہونے کی امید ہے۔

    برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

     جن افراد نے پہلے کافی دنوں سے اپنے کام میں مالی مشکلات کا سامنا کیا ہے اب ان کے راستے کھل رہے ہیں اب وہ تیزی سے بحکم اللہ نقصان سے نکل کر نفع میں آنا شروع ہو جائیں گے۔

    برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

     حالات کا اچھی طرح جائزہ لیں کسی مقام پر تو غلطی ہوئی ہے جب اس کو دور کر لیں گے تو بڑے مسئلے سیدھے بھی ہو جائیں گے آج تو آپ کی صحت کا صدقہ بھی بنتا ہے۔

  • ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟

    ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟

    برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

     ایک کے بعد ایک ان شاءاللہ ایک آسانی پیدا ہونے کی امید ہے کامیاب وہی ہیں جو کہ اس اچھے وقت کی قدر کر لیں گے جو لوگ صرف فضول کاموں میں کچھ حاصل نہ کر سکیں گے۔

    برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

     حالات بدلتے دیر نہیں لگتی ضروری نہیں روزانہ ایک سی صورتحال رہے آپ خود کو تیار رکھیں جونہی جیسی خبر ملے ویسا ہی قدم اٹھا لیں۔ آج ایسا کچھ معاملا نظر آتا بھی ہے۔

    برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

     جو لوگ کسی ایسی الجھن کا شکار ہیں جس میں سے نکلنا خود کو مشکل سمجھ رہے تھے ان کے لئے پردہ غیب سے کچھ اہم سلسلے بن جانے کی امید ہے اور بھی آج کسی وقت بھی۔

    برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

     مالی صورتحال کمزور ضرور ہے مگر ابھی مایوس ہونے کی بالکل ضرورت نہیں ہے اللہ نے چاہا تو آنے والے دنوں مںی بہتری آ جائے گی۔ آج جو مل رہے اس کا شکر کریں۔

    برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

     جو لوگ خود کو کسی بندش وغیرہ میں مبتلا سمجھ رہے ہیں وہ ان شاءاللہ آزاد ہیں بس اب اللہ کا نام لے کر اپنے مقاصد کی جانب قدم اٹھا کر کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔

    برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

     ایک بڑی ضرورت پوری ہو گی جو لوگ کسی طرف سے مالی امداد کے منتظر ہیں وہ اچھی خبر سن لیں گے۔ آج کا دن اور بھی کئی معاملات میں ان شاءاللہ رہنمائی کرے گا۔

    برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

     ابھی چند دن حسب توفیق صحت کا صدقہ دیتے ہیں اور حسد کرنے والوں سے دور بھی رہیں جو لوگ پریشان ہیں وہ بس حسبنا اللہ و نعیم الوکیل 450 مرتبہ پڑھا کریں۔

    برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

     آج بھی اچھا دن ہے مالی صورتحال بہتر ہو سکے گی سازشی لوگوں سے دور ہونے کا موقع ملے گا اور گھر میں جس بات کو لے کر ٹینشن تھی دور ہو سکے گی۔

    برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

     بار بار کہا جا رہا ہے اولاد کے اوپر فوکس کریں اور دوسرا آپ بدنظری میں ہیں آج اس کو صدقہ دے کر اتاریں اور صورہ قلم کی آخری دو آیات صبح و شام پڑھیں۔

    برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

     نئے کام کے لئے اچھے دن چل رہے ہیں اور جن لوگوں سے کچھ فائدہ نہیں ہوا تھا وہ بھی اب آپ کے کام آئیں گے یہ دن روز گار کو بہتر بنانے مںی مدد گار ثابت ہوں گے۔

    برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

     رکاوٹیں اب دور ہونا شروع ہو گئی ہیں اپنے کام کو سنجیدگی سے لیں ان شاءاللہ صورتحال آپ کو فائدہ دے گی کسی بھی عزیز سے مدد کے بارے میں مت سوچیں۔

    برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

     نوکری ملنے کا امکان اولاد کے حوالے سے اچھی خبر اور غیر متوقع طور پر آج رقم کا حصول ممکن نظر آتا ہے آج کچھ اہم سلسلہ ایسا بھی بنے گا جو سوچا بھی نہ تھا۔

     

  • ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟

    ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟

    برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

     مالی معاملات اب تیزی سے بہتر ہو رہے ہیں آپ جس بھی مقصد کے لئے قدم اٹھائیں گے اس میں کامیابی ملے گی اور اس جگہ سے مدد ملے گی جہاں سے گمان بھی نہ تھا۔

    برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

     حالات بالکل ٹھیک اور آپ کے حق میں ہیں آپ بالکل پریشان نہ ہوں اللہ پاک کا نام لے کر اپنے مقصد کی جانب قدم اٹھائیں ان شاءاللہ کامیابی قدم چومے گی۔

    برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

     مالی طور پر آج کا دن بڑا اچھا ہے غیر متوقع طور پر رقم بھی ہاتھ لگے گی اور جس بھی طرف سے امید لگا رکھی تھی وہ پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ سب اچھا ہوگا۔

    رج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

     قرض ادا کرنے کے حوالے سے ابھی مشکل دن ہیں ابھی کسی سے وعدہ نہ کریں چند دن انتظار کرنا ہوگا۔ تب جا کر صورتحال بہتر ہو سکے گی جو مل رہا ہے شکر ادا کریں۔

    برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

     کاروباری حضرات اب سرمایہ کاری بھی کر سکتے ہیں اور سابقہ نقصانات کا ازالہ بھی کر سکتے ہیں۔ آپ کی مشکلات میں دن بدن کمی آتی چلی جائے گی گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

    برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

     جو لوگ کسی انجان پر بھروسہ کریں گے وہ نقصان میں آ سکتے ہیں۔ اس لئے اپنے قدم پیچھے کر لیں۔ ابھی وقت ہے ورنہ بعد میں شاید پچھتاوے کے سوا کچھ بھی نہ رہ جائے۔

    برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

     آپ کسی بھی بڑے معاملے میں ہاتھ نہ ڈالیں اور صدقے کا عمل جاری رکھیں ان دنوں کسی رجعت میں آئے ہوئے ہیں جس سے بیماری اور بندش ہوتی ہے صدقہ کریں بس۔

    برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

     آج کا دن اچھا ہے دوسروں سے فائدہ حاصل ہوگا اور بلاک رقم کی واپسی بھی ممکن ہو گی آج ایک بڑے فیصلے کی جانب جا رہے ہیں پلاننگ سے چلتا ہوگا۔

    برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

     آپ کو بار بار وارننگ دی جا رہی ہے کہ دل کے معاملات ٹھیک کر لیں تو بہتر ہے ورنہ مشکل میں آ جائیں گے۔ آج مخالفین آپ پر پوری نظر بھی لگا کر رکھے ہوئے ہیں۔

    برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

     جو لوگ کسی بھی بندش میں مبتلا ہیں وہ سورة بقرہ کی تلاوت روزانہ ایک بار ضرور کریں تاکہ اس کے اثر سے نکل سکیں۔ ابھی خاص کامیابی ملنے کی امید نہیں ہے۔

    برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

     حالات بڑے اچھے انداز سے آپ کے حق میں ہو رہے ہیں ان اچھے مواقع سے فائدہ حاصل کریں غیر ضروری کاموں سے دور رہیں اور آجکل غصہ بالکل ٹھنڈا رکھیں۔

    برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

     اس وقت مالی طور پر کمزوری محسوس ہو رہی ہے ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے بندش کر ڈالی ہو آپ تین یوم دو بھوکے غریبوں کو کھانا کھلائیں بہتری آ جائے گی۔

  • ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟

    ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟

    برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

     آج اہم دن ہے جس میں چند اہم فیصلے متوقع ہیں جو لوگ روز گار کے حوالے سے پریشان ہیں وہ بھی ان شاءاللہ اپنے لئے اچھی خبر سن سکیں گے اور کسی ناراض سے صلح بھی ہو گی۔

    برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

     آپ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں اس میں ناکامی ہوتی ہے جیسے کہ کسی جکڑن یا بدنظری میں آ گئے ہوں۔ استخارے کریں اور ابھی صدقہ دے کر اس سے ہی کام کو چلائیں تو بہتر ہے۔

    برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

     عرصہ دراز سے جو لوگ روز گار کے حصول کے لئے پریشان ہیں اب ان کا اہم سلسلہ بن جانے کی امید ہے جو لوگ اپنے کام کو بدلنا چاہتے ہیں ان کو ان شاءاللہ آسانیاں ملیں گی۔

    برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

     ہر معاملات کو اپنے دماغ پر سوار مت کیا کریں۔ زائچہ بتا رہا ہے کچھ نہیں ہے مگر آپ پھر بھی پریشانی میں مبتلا ہیں۔ جو بھی صورتحال ہے وہ خراب نہیں ہے آج شام تک بحرحال بہتری آ جائے گی۔

    برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

     آپ کس جانب سفر کر رہے ہیں غور تو کریں۔ اس طرح تو مشکل میں آ جائیں گے۔ ابھی وقت ہے سوچ لیں کہ کیا کرنا ہے اور خاموشی سے راستہ بدل لیں گے تو آپ کے لئے بہتر ہی رہے گا۔

    برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

     اتنے خراب نہیں ہیں حالات جس قدر آپ تصور کر رہے ہیں۔ آپ پر سکون طریقے سے اپنے کام کو آگے بڑھائیں میرے اللہ نے چاہا تو بہتری ہی آپ کے نصیب میں ہو گی۔ آج اندازہ ہو جائے گا۔

    برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

     آپ کو جس طرف سے خطرہ محسوس ہو رہا ہے اس طرف سے اب بھی سنبھل کر چلنا ہوگا۔ کم سے کم اگلے دو دن لازمیا ور ابھی بہت محتاط انداز سے چلنا ہے صدقہ بھی ضرور دیں۔

    برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

     ایک اہم کام کی ہونے کے واضع امکانات ہیں آپ کو آج ایک طرف سے پیسہ مل جانے کی امید بھی ہے جو لوگ کسی بھی مالی پریشانی میں مبتلا تھے وہ آج اپنے لئے خوشخبری سن سکیں گے۔

    برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

     کچھ مشکل فیصلے کرنے کا وقت آ گیا ہے اب حالات کے مطابق قدم اٹھائیں اس وقت اگر دیر کر دی تو پھر شاہد واقعی بہت دیر ہو جائے اس لئے پورا خیال کرنا ضروری ہوگا۔

    برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

     جو لوگ کسی الجھن کا کشار ہیں اللہ نے چاہا تو وہ آج ہی اس سے نکل جانے میں کامیاب ہوں گے اور آج آپ کے لئے مالی حوالے سے بھی خوشخبری آتی محسوس ہو رہی ہے۔

    برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

     دشمن کو کمزور مت سمجھیں اور پھر جب دشمن قریبی دوستوں میں سے ہو تو زیادہ خطرناک ہو جاتا ہے۔ آج کا دن صدقہ دینے اور اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کی ضرورت ہے۔

    برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

     آپ کی ایک بڑی ضرورت پوری ہو گی اور گھر میں جس بھی بات کی کشیدگی چل رہی تھی وہ بھی ختم ہونے کا امکان ہے۔ آج کا دن آپ کو ایک خبر سے نوازے گا بھی ان شاءاللہ۔

  • ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟

    ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟

    برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

    صحت کے حوالے سے صدقہ دینے اور ضروری ٹیسٹ کروانے کی ضرورت ہے اور فی الحال فوری طور پر اپنی نظر اتاریں اور اپنے کاموں کو خاموشی سے جاری رکھنے کی کوشش کریں۔

    برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

    جن افراد نے روزگار میں پچھلے دنوں مشکلات کا سامنا کیا تھا۔ اب وہ کافی حد تک بہتری میں آ گئے ہیں اور آج ہی اس حوالے سے اچھی خبر کو سن سکیں گے اور کچھ رقم بھی مل سکتی ہے۔

    برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

    بیماری والا خانہ ابھی پوری طرح بند نہیں ہوا اپنا صدقہ دیتے رہیں اور توبہ بھی جاری رکھیں، ضروری ہے اور سازشی لوگوں کو اپنے سے دور رکھنے کی کوشش بھی کریں ورنہ مسئلہ ہو سکتا ہے۔

    برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

    جو لوگ کافی دنوں سے کسی مشکل کا سامنا کر رہے ہیں۔ آج ان شاءاللہ اس سے نکلنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں اور گھریلو ماحول بھی اب بہتر ہونے کے واضح امکانات روشن ہیں۔

    برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

    کسی بھی ایسے شخص کا اعتبار نہ کریں۔ ماضی میں جس نے دھوکا دیا تھا۔ اب وہ پھر قریب ہونے کی کوشش میں لگا ہوا ہے۔ آج آپ کی بہتری اس سے دوری میں ہی ہے۔

    برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

    اولاد کے حوالے سے کوئی اچھی خبر آ سکتی ہے جو لوگ خود کو کسی بندش میں مبتلا سمجھ رہے تھے۔ وہ اس سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے اور رکے معاملات آگے بڑھ سکیں گے۔

    برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

    آپ کسی بھی قسم کی پریشانی سر پر سوار مت کریں۔ اللہ نے چاہا تو کسی بھی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے جو مسئلہ تھا بھی وہ بھی حل ہو جائے گا۔ آج اچھا دن ہے۔

    برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

    روزگار کے حوالے سے تھوڑا سا سنجیدہ ہو جائیں۔ اب جو آفر یا حالات آپ کے سامنے آ رہے ہیں۔ وہ بہترین ہیں۔ فضول کاموں میں رہیں گے تو اچھا وقت آپ کے ہاتھوں سے نکل سکتا ہے۔

    برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

    جو لوگ تنگ کر رہے تھے۔ وہ اپنے مسئلے میں چلے جائیں گے۔ آپ خود کو سکون میں محسوس کریں گے۔د عا کر دیا کریں، اپنے دشمنوں کے لئے بھی۔ اللہ سے خصوصی انعام ملنے کی امید ہے۔

    برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

    جن لوگوں نے اپنے گھر والوں کے ساتھ رویہ خراب رکھا ہے وہ فوری ٹھیک کریں۔ زائچہ بتا رہا ہے۔ آپ کی وجہ سے بہت سے پریشان ہیں۔ آج کا دن توبہ اور حقوق العباد ٹھیک کرنے کا ہے۔

    برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

    آپ کی ایک اہم ذمہ داری کم ہو سکے گی اور ضرورت کے تحت رقم کا بندوبست بھی ہو سکتا ہے۔ جو لوگ روزگار کے حوالے سے سفر کرنا یا جگہ تبدیل کرنا چاہتے ہیں وہ کر لیں۔

    برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

    آج صحت کا صدقہ لازمی دیں۔ آپ کی پریشانی ان شاءاللہ اسی سے کم ہو سکے گی۔ جو افراد گھریلو ماحول میں کشیدگی کی وجہ سے ٹینشن میں ہیں،وہ آج ہی اس سے نجات پا لیں گے۔

  • ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟

    ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟

    برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

     آج اہم اور اچھا دن ثابت ہوگا کافی دنوں سے مسلسل مشکلات اور پریشانیوں کا شکار رہے ہیں اب ان کا ازالہ ہوگا اور رکاوٹیں بھی دور ہو سکیں گی۔

    برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

     لوگوں کی باتوں میں آپ اپنی پوزیشن کو تبدیل مت کریں اللہ نے چاہا تو میں ہی فائدہ حاصل ہوگا جن افراد نے نیا کام شروع کرنا ہے ابھی صبر کریں۔

    برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

     سازشی لوگ اپنے کام میں لگے ہوئے ہیں آپ بس سورہ قلم صبح و شام دو مرتبہ پڑھ کر خود پر پھونک لیں اور صرف اور صرف روزگار پر پوری توجہ دیں۔

    برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

     باہر جانے کے شوقین حضرات اب کوشش کر کے دیکھیں جس ملک میں بھی چانس ملے ضرور جائیں کہ ان شاءاللہ اب اس میں آسانیاں ہوں گی آج مالی طور پر اچھا دن ہے۔

    برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

     نوکری میں بہتری آ رہی ہے آنے والے دو تین دن بڑے اہم ہیں سابقہ جگہ سے نجات ملے گی اور نیا سلسلہ بن جانے کے امکانات بھی روشن ہیں رقم مل سکتی ہے۔

    برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

     آپ کی ایک ضرورت کسی وقت بھی پوری ہو سکتی ہے اور روز گار کے حوالے سے اگلے دو تین یوم میں خوشی کی خبر آ سکتی ہے آج اولاد کے اوپر خاص توجہ دیں۔

    برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

     صحت کا صدقہ دیں اور عاجزی اختیار کریں اس سے وہ بڑے بڑے مسئلے حل ہو جائیں گے جو کافی عرصے سے التواءکا شکار تھے غصے اور جھگڑے سے بچیں۔

    برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

     قانونی معاملات کا شکار لوگ دو تین یوم میں خوشی کی خبر سن لیں گے اور آج اس حوالے سے بات آگے بڑھے گی اس وقت خاص مقام سے مدد ملنے والی ہے۔

    برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

     دوستوں کی محفل سے دور رہیں نیا رشتہ طے کرنے میں جلد بازی نہ کریں اور نا ہی ازدواجی معاملات کے حوالے سے غصے سے کام ہرگز نہ لیں یہ خطرناک ہوگا۔

    برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

     آپ کو جس بھی طرف سے پریشانی نے گھیرا ہوا ہے وہ صورتحال غیر متوقع انداز سے بدل جائے گی اور آج کا دن آپ کی اس مشکل کو بحکم اللہ حل کر دے گا۔

    برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

     جو لوگ پہلے دنوں سے سخت مشکل میں آئے ہوئے تھے آج سے وہ اس سے بحکم اللہ نکلنا شروع ہو جائیں گے اور گھر میں بھی کوئی سکون والی خبر آ سکتی ہے فوری۔

    برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

     آج اچھا اور خوبصورت دن ثابت ہو سکتا ہے آپ کی پوزیشن مضبوط ہونا شروع ہو گئی ہے اور اس کا اندازہ آج شام تک ہی ہو جائے گا فکر نہ کریں۔