Music

وفاقی حکومت نے 10 جون کو نئے مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر مالی سال 2022-23 کا بجٹ 10 جون کو  قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ اس سے قبل  بجٹ تجاویز کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی ہوگا۔ […]

سابق وزیر دفاع پرویزخٹک اور سابق وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے منسٹرانکلیو میں سرکاری رہائش گاہوں کے تاحال مکین بنے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے نئی کابینہ کے وزراء شفٹ نہ ہوسکے ۔ ذرائع کے مطابق کابینہ ختم ہونےکے بعد 15 دن تک وزیر سرکاری رہائش گاہ استعمال کرسکتے ہیں لیکن کابینہ ختم ہونے […]

اسلام آباد کے ملپور روڈ پر گاڑی پر فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ میں جاں بحق شخص پراپرٹی ڈیلر ہے۔ پولیس کے مطابق آج قتل ہونے والا پراپرٹی ڈیلر گزشتہ روز قتل ہونے والا ڈیلر کا پارٹنر تھا۔

یونان میں مشترکہ فوجی مشقیں آج سے شروع ہو رہی ہیں جن میں میزبان ملک کے ساتھ ساتھ سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور مصر کی افواج حصہ لے رہی ہیں ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی بری فوج کا دستہ گزشتہ روز یونان پہنچا ،  یہ دستہ چھاتا بردار اور سپیشل سکیورٹی […]

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی جو 1 لاکھ 12 ہزار 500 روپے پر برقرار ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 96 ہزار 451 روپے پر برقرار ہے۔ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قدر […]


Current track

Title

Artist