Latest News

Page: 6

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔جیو نیوز کے مطابق عمران خان کے خلاف مقدمہ ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے درج کیا گیا۔ مقدمہ ایف آئی اے بینکنگ سرکل تھانے میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر میں ابراج گروپ کے اکاؤنٹ سے […]

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف کی فوری  وطن واپسی کے امکانات معدوم ہو گئے، ان  کی واپسی آئندہ سال  یا پھر عام انتخابات سے قبل متوقع ہے۔ نوازشریف نے انتقامی کاروائیوں پر اعلیٰ سطح کا کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے، انکا مؤقف ہے کہ کمیشن کیسز کے حقائق اور پس پردہ تفصیلات […]

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، مرکزی بینک نے شرح سود 15 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے. سٹیٹ بینک کی طرف سے آئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے. سٹیٹ بینک کے مطابق روپے کی قدر میں بہتری اور مہنگائی میں بھی کمی […]

 پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر کی آج پہلی برسی منائی جا رہی ہے ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان یکم اپریل 1936 کو بھارتی شہر بھوپال میں پیدا ہوئے ، پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کیلئے انہوں نے کلیدی کردار ادا کیا ، یہ انہیں کی محنتوں کے […]

 وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے درمیان 2ملاقاتیں ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ”صدر عارف علوی کی کوششوں سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ […]

 صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ وہ سائفر کے معاملے پر سازش کے قائل نہیں ہیں، فوج کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ہے. نجی ٹی وی آج نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں عارف علوی نے کہا کہ ” میں اس بات پر قائل نہیں کہ کوئی سازش ہوئی ہے، میں نے […]

نئے عمرہ سیزن میں 4اکتوبر 2022ء تک فضائی، زمینی اور بحری راستوں سے 12لاکھ سے زائد عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں اوران میں تعداد کے لحاظ سے پاکستانی دوسرے نمبر پر ہیں۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سب سے زیادہ عمرہ زائرین انڈونیشیاء سے آئے جن کی تعداد 3لاکھ 17ہزار 200ہے۔ دوسرے نمبر […]

حیات آباد میں گھر میں 3 خواتین کے قتل کے واقعے میں پولیس کی تحقیقات جاری ہیں ، پولیس کے مطابق تینوں خواتین نے واقعے سے قبل   ہوٹل میں  14 روز قیام کیا تھا ۔  پشاور کے علاقے حیات آباد میں چچا کے گھر سے خاتون اور 2 بیٹیوں کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں، […]

وزیراعظم شہباز شریف نے تھر کول بلاک2سندھ اینگرو کول مائنز کمپنی کے توسیع منصوبے کا افتتاح کر دیا،  وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو تھر کول منصوبے پر بریفنگ دی گئی۔ نجی ٹی وی “ہم نیوز ” کے مطابق  وزیراعظم شہباز شریف نے تھرکول بلاک ٹو سندھ اینگرو کول مائنز […]

پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر کی آج پہلی برسی منائی جا رہی ہے ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان یکم اپریل 1936 کو بھارتی شہر بھوپال میں پیدا ہوئے ، پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کیلئے انہوں نے کلیدی کردار ادا کیا ، یہ انہیں کی محنتوں کے […]


Current track

Title

Artist