Latest News

Page: 4

وزیراعظم شہباز شریف نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز  “نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ہائیکورٹ کےجج کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس […]

جی ایچ کیو نے پاکستان کے نامور صحافی کے کینیا میں قتل کی تحقیقات کیلئے حکومت پاکستان کو خط لکھ دیاہے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خط میں کہا گیاہے کہ ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن بنایا جائے، کمیشن کینیا پولیس کے ہاتھوں ارشد شریف کی موقت کی […]

 پاکستان کے نامور صحافی ارشد شریف کو کینیا کی پولیس نے غلط فہمی کی بنیا دپر گولیاں مار کر قتل کیا ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے کینیا کے میڈیا کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ ارشد شریف کو کینیا کی ہائی وے پولیس نے گولی ماری ۔یہ واقع اس وقت پیش آیا جب […]

پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااسد عمر نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن تحریری فیصلہ کیوں روک کر بیٹھا ہے؟ اب کیا کھچڑی پک رہی ہے؟۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کا عمران خان کے خلاف فیصلہ عدالت میں چیلنج ہو گا، مائنس عمران […]

توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نا اہلی کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے کارکن بڑی تعداد میں سڑکوں پر  آگئے ، کارکنوں کی جانب سے مختلف شاہرات کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا جبکہ ٹائر جلا کر شدید غم و غصے کا […]

الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان کی نااہلی کے خلاف پی ٹی آئی  کارکنوں کا مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فیض آباد انٹر چینج پر پی ٹی آئی کارکنوں اور سرکاری اہلکاروں کے درمیان جھگڑا  ہوا ہے، جھگڑے میں اسلام آباد […]

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کو 5 سال کیلئے نااہل قرار دیدیا.الیکشن کمیشن کے 5رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں عمران خان کو پانچ سال کیلئے نا اہل قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ راولپنڈی میں ہونےوالی میٹنگ پاکستان کےلئے خوش آئند ثابت ہوگی۔حکومت نے ملک کاسیاسی اورمعاشی دیوالیہ نکال دیاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ ہمیں اسمبلی اس لئے لاناچاہتے ہیں کہ نوازشریف کی […]

سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا، جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جسٹس منسوخ شدہ پاسپورٹ پر انحصار کر رہے ہیں وہ ایکسپائر تھا،ریٹرننگ افسر کو پاسپورٹ2018 میں دکھایا گیا تھا،آر او دکھایا جانیوالا پاسپورٹ2015 میں ایکسپائر ہو چکا تھا،نیا […]

ماڈل ٹاﺅن لنک روڈ کے کونے پر واقع اربوں روپے مالیت کا پلازہ بغیر کسی وجہ کے گرادیاگیا، مذکورہ پلازے کی ملکیت یا نقشہ وغیرہ میں بھی کوئی خرابی نہیں تھی ، تاجر دہائیاں دیتے رہے لیکن ایل ڈی اے حکام نے کسی کی نہ سنی اوراتنا ہی بتایاگیا کہ اوپر سے حکم ہے ، […]


Current track

Title

Artist