Latest News

Page: 3

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کیلئے تاجروں کی درخواست نمٹا دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس جواد حسن نے درخواست پر سماعت کی ،عدالت نے ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو درخواست […]

سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف حملے کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے وفاق اور پنجاب کی رہائی کیخلاف دائر اپیلیں مسترد کردیں ۔ نجی ٹی وی چینل  کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف حملے ملزم کی رہائی کی درخواست پر وکیل حشمت حبیب نے کہاکہ رانا تنویر کی […]

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  اندر کا انسان رہنمائی کرے گا اور ان شاءاللہ آپ کسی بڑے نقصان سے بچ جائیں گے جو لوگ عرصہ دراز سے بیماری میں تھے وہ اب بحکم اللہ تیزی سے صحت یاب ہوں گے۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی  اب […]

تحر یک انصاف کے رہنماءاعظم سواتی اور ان کی اہلیہ کی ویڈیو ان کی صاحبزادی کو بھیج دی گئی جس کے بارے میں شرمناک انکشاف خود اعظم سواتی نے کیا اور پھر رودیئے ۔ اعظم سواتی کا کہناتھاکہ ” کیا بات ہے بولو، آواز نہیں نکلتی اس کی، چیخ و پکار سناﺅ، ایک دو دفعہ […]

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر فائرنگ کیس کے متن پر ڈیڈلاک تاحال برقرار ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید تاخیر کی صورت میں پولیس نے اگلا لائحہ عمل بھی تیار کر لیا ہے، نئی درخواست میں مزید تاخیر کی صورت میں مقدمہ ریاست کی مدعیت میں درج کیا جائے […]

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ایف آئی اے طلبی کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ایف آئی اے طلبی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر داخلہ کی 10 ہزار جرمانے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں رانا ثنا اللہ کی جرمانے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی، وکیل وفاقی وزیر داخلہ نے کہاکہ نوٹس موصول نہیں ہوا لیکن جرمانہ کردیاگیا ،ممبر کے پی نے […]

کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کی والدہ نے وفاقی حکومت کی جانب سے بنائے گئے انکوائری کمیشن کو وزیر اعظم شہباز شریف کے اپنے جاری کردہ بیان سے متصادم قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔  اپنے ایک بیان میں ارشد شریف کی والدہ نے مطالبہ کیا کہ ان کے بیٹے کے بیہمانہ […]

وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ پی ٹی آئی لانگ مارچ، دھرنے کی صورت میں تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے، ماضی میں پی ٹی آئی کے دھرنے کی وجہ سے چینی صدر کا دورہ پاکستان منسوخ ہوا، آج پھر لانگ مارچ، دھرنے کی آڑ میں پی ٹی آئی انتشار […]

پارلیمنٹ حملہ کیس عمران خان اور پرویز خٹک کی بریت کیخلاف اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے کہاکہ یہ اپیلیں تو مقررہ وقت گزرنے کے بعد دائر کی گئیں،حکومت تبدیل ہوئی تو آپ نے بریت کیخلاف اپیلیں دائر کر دیں ۔ نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق اسلا م آباد ہائیکورٹ […]


Current track

Title

Artist