وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان، کب جائیں گے؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان کے رواں ماہ کے آخر میں سعودی عرب کے تین  روزہ دورے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی  نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم رواں ماہ کے آخر میں سعودی عرب جاسکتے ہیں جہاں وہ  گرین انیشیٹو کانفرنس میں شرکت  کریں گے۔ مڈل ایسٹ گرین انیشیٹو کانفرنس 25 اکتوبر کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوگی۔ اس کے علاوہ اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران عمران خان کی سعودی قیادت سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *