نجی رئیل سٹیٹ کمپنی دیار ہومز نے تاریخی شہر لاہور کے ورثے کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے لندن میں اشتہاری مہم چلا دی جس میں 150بسوں پر بینرز چسپاں کر کے لاہور کے ورثے کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی ہے ۔یہ مہم رواں سال نومبر کے وسط تک جاری رہے گی اور ’لاہور ، دی ہارٹ آف پاکستان ‘ کے بینرز اٹھائے یہ بسیں پورے شہر میں چلیں گی ۔یہ بسیںبرطانیہ کی پارلیمنٹ ، 10 ڈاو¿ننگ سٹریٹ ، ایگ ویئر روڈ ، آکسفورڈ سرکس ، ٹرافلگر سکوائر ، پارک لین ، بانڈ اسٹریٹ ، ساو¿تھ کینسنگٹن ، ایسٹ لندن ، پشتے اور ولڈسن گرین سے گزرتی ہیں۔
دیار ہومز نے لندن کی سڑکوں پر لاہور کے و رثے کو اجاگر کرنے کے لیے مہم شروع کردی

Leave a Reply