نکول نے ناسا سے وابستہ پروگرام میں شامل ہو کر ایسٹرائیڈز یعنی سیارچوں کی تلاش شروع کردی ہے۔
نکول نے اب تک 18 سیارچوں کا سراغ لگالیا ہے، ناسا کے اس پروجیکٹ کو ایسٹرائیڈ ہنٹر ‘Asteroid Hunters’ کا نام دیا گیا ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو کائنات میں دریافتوں کے لیے مدد دے کر سائنس سے متعارف کرانا ہے۔
والدین کے مطابق نکول کا کمرا نظام شمسی کے پوسٹرز سے بھرا ہوا ہے اور وہ اپنے فارغ وقت میں ٹیلی اسکوپ کی مدد سے آسمان کی تصاویر لیتی رہتی ہے۔
Leave a Reply