ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ روس سے دفاعی نظام ایس 400 کی دوسری کھیپ خریدنے کا ارادہ ہے۔
امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ ترکی جو دفاعی نظام خریدے گا اس میں کوئی مداخلت نہیں کرسکتا۔

Leave a Reply