سعودی عرب نے وزٹ ویزے کی معیاد میں توسیع کردی ہے۔
سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان کی ہدایت پر وزٹ ویزہ برائے سیاحت کی میعاد میں توسیع کی گئی ہے۔
سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سفری پابندیوں کے باعث استعمال نہ ہونے والے ویزوں میں توسیع کی جائے گی۔
وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ویزوں میں توسیع خود کار نظام سے کی جائے گی۔
Leave a Reply