کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبا ر کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ جبکہ سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان سامنے آیا ہے۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 16 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈالر 168.52 سے بڑھ کر 168.68 روپے پر بند ہوا ہے۔
Leave a Reply