افغانستان کے نائب عبوری وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر منظرعام پر آگئے

فغانستان کے نائب عبوری وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر منظرعام پر آگئے، انہوں نے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ قندھار میں اپنی رہائش گاہ پر صحیح سلامت ہوں۔

ملا عبدالغنی برادر نے صدارتی محل میں کسی تصادم سے متعلق باتوں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔

نائب عبوری وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر کا کہنا تھا کہ طالبان قیادت کے درمیان کسی قسم کا اختلاف نہیں، کابل سے کسی کام کیلئے سفر پر تھا، اس لئے میڈیا تک رسائی نہ ہوسکی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *