رمیز راجہ بھی عمران خان کے نقشِ قدم پر
Written by Prime FM92 on September 15, 2021
نومنتخب چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے عہدہ سنبھالتے ہی وزیراعظم عمران خان کے نقشِ قدم پر چلنا شروع کردیا
سوشل میڈیا پر رمیز راجہ کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے ، جس میں وہ قومی لباس قمیص شلوار پہنے پی سی بی آفس میں داخل ہوتے دکھائی دے رہے ہیں
خیال رہے کہ عمران خان وزیراعظم بننے کے بعد صرف پاکستان کے قومی لباس شلوار قمیص میں ہی نظر آتے ہیں یہاں تک کہ وہ ملک سے باہر کسی سرکاری دورے پر جاتے ہوئے بھی قومی لباس پہننے کو ہی ترجیح دیتے ہیں ۔
Leader Follower
"Our National Dress" #RamizRaja pic.twitter.com/4EPxln0W2d— Pakistani Awaam (@PakistaniAwaamm) September 13, 2021