پارلیمنٹ حملہ کیس عمران خان اور پرویز خٹک کی بریت کیخلاف اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے کہاکہ یہ اپیلیں تو مقررہ وقت گزرنے کے بعد دائر کی گئیں،حکومت تبدیل ہوئی تو آپ نے بریت کیخلاف اپیلیں دائر کر دیں ۔
نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق اسلا م آباد ہائیکورٹ میں پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان اور پرویز خٹک کی بریت کیخلاف اپیل پر دوران سماعت سرکاری وکیل نے کہاکہ مجھے فائل ہی کل ملی ہے، تیاری کیلئے مہلت دی جائے ۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے کہاکہ یہ اپیلیں تو مقررہ وقت گزرنے کے بعد دائر کی گئیں،حکومت تبدیل ہوئی تو آپ نے بریت کیخلاف اپیلیں دائر کردیں۔
Leave a Reply