کابل میں دھماکہ، ہلاکتیں

 افعانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے.

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکہ اتنا شدید تھا کہ آس پاس کھڑی گاڑیاں تباہ ہوگئیں اور  افراتفری پھیل گئی۔ دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوئے.

حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا اندازہ نہیں. تاحال کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی. 

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *