کورونا وائرس کے وار جاری ، مزید2 افراد جاں بحق

مہلک کورونا وائرس کے وار تھم نہ سکے ، کورونا وائرس  گزشتہ  24 گھنٹے میں  مزید  2 افراد کی زندگیاں نگل گیا ۔

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ ( قومی ادارہ برائے صحت) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 18 ہزار 45 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے  459 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ، اس طرح  مثبت کیسز کی شرح  2.54 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *