مہلک کورونا وائرس مزید 9 زندگیاں نگل گیا جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد کے قریب پہنچ چکی ہے ۔
قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ ) کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 ہزار 949 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 806 میں وائرس کی تشخیص ہوئی جو 3.85 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔
این آئی ایچ کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا 160 مریضوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔
Leave a Reply