پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

Written by on June 12, 2022

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج ملتان میں کھیلا جائے گا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے شروع ہو گا۔

پاکستان نے نے ابتدائی 2 میچز جیت کر سیریز میں پہلے ہی فیصلہ کن برتری حاصل کر رکھی ہے۔پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں گرین شرٹس نے کالی آندھی کو 120 رنز کے مارجن سے ہرایا تھا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist