پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کے روز انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 28 پیسے کم ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 197 روپے 59 پیسے پر آگیا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 60 پیسے کم ہوکر 198 روپے رہا۔
Leave a Reply