پاکستان میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو پاکستان میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 36 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونا 257 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 16 ہزار 598 روپے کا ہوگیا ہے۔
Leave a Reply