بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ بنا لیا

Written by on March 30, 2022

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین چار ہزار رنز بنانے والے ایشیائی کھلاڑی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ 

کپتان بابر اعظم نے لاہور میں ہونے والے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں  اپنی 82ویں اننگز میں یہ ہدف مکمل کیا ہے،وہ  تیز ترین چارہزار رنز بنانے والے تیز ترین بیٹر بن گئے ہیں۔خیال رہے کہ مجموعی طور پر تیز ترین چار ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ کے پاس ہے، انہوں نے 81 اننگز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist