بھارت نے سری لنکا کو ٹی 20 سیریز میں تین صفر سے شکست دیدی

Written by on February 28, 2022

بھارت نے سری لنکا کو تیسرے ٹی 20 میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی۔

 نیوز کے مطابق دھرم شالہ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹ پر 146  رنز بنائے، اویش خان نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ جوابی اننگز میں بھارت نے ہدف چار وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔شریس ایئر تہتر رنز بنا کر میچ کے ساتھ ساتھ سیریز کے بھی بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist