لاہور قلندرز نے آج کیا منصوبہ بنا یا تھا ؟ شاہین آفریدی نے میچ جیتنے کے بعد بتا دیا

Written by on February 26, 2022

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے دوسرے ایلیمینٹر میچ میں جیت کا راز بتا دیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ایک ہی منصوبہ بنا رکھا تھا کہ آخری گیند تک لڑنا ہے ، ڈیوڈ ویزے نے ہمارا موومینٹم برقرار رکھا اور ہم میچ جیتنے میں کامیاب ہوئے ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے حارث روف کو خود ایسی جگہ پر کھڑا کیا جہا ں کیچ آنے کا امکان تھا اور انہوں نے میری دو گیندوں پر دو کیچ پکڑے ۔ میچ میں اہم موڑ پر نو بال کرانے کے حوالے سے شاہین آفریدی نے بتا یا کہ میچ کے اس لمحے میں ٹیم کے لیے وکٹ لینا چاہتا تھا لیکن نو بال ہوئی، آئندہ بہتری لاوں گا ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist