پی ایس ایل سیون کا آخری لیگ میچ آج کھیلا جائے گا

Written by on February 21, 2022

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )سیون کا آخری لیگ میچ آج کھیلا جائے گا۔

آخری میچ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان رات ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔فائنل فور کے لیے ملتان سلطانز، لاہور قلندرز، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں کوالیفائی کرچکی ہیں۔ ملتان سلطانز پہلے، لاہور قلندرز دوسرے، پشاور زلمی تیسرے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم چوتھے نمبر پر موجود ہے۔فائنل فور کے میچز کا مرحلہ 23 مارچ سے شروع ہوگا۔22 مارچ کو پی ایس ایل میں چھٹی کا دن ہوگا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist