پاکستان جاپان انٹلکٹ فورم کے فاؤنڈر ممبر اور جاپانی امور کے محقق اقبال برما کوحکومت جاپان نے پاکستان اور جاپان کے درمیان بین الثقافتی اور سفارتی تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کو باضابطہ طور پر تسلیم کرتے ہوئے کراچی میں پاک جاپان سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی تقریبات کے سلسلے میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں تعریفی سرٹیفکیٹ دیا گیا –
اقبال برما کو جاپان کیساتھ تعلقات کو فروغ دینے کی کاوشوں پر تعریفی سرٹیفکیٹ دیدیا گیا

Leave a Reply