ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں 49 پیسےاضافہ دیکھا گیا۔ حالیہ اضافے کے بعد  انٹربینک میں امریکی کرنسی 175 روپے 20 پیسےپرٹریڈ ہورہی ہے ۔ 

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *