دشمن کی طرف سے کسی بھی مہم جوئی کا مناسب جواب دینے کے لیے چوکنا رہنا چاہیے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ دور جددی کے میدان جنگ میں برتری صرف اسی صورت حاصل کی جا سکتی ہے کہ جب ہم عصری چیلنجز کیلئے زندہ رہیں اور  جدید تصورات کے مطابق ان سے نمٹنے کیلئے تیار ہوں ،  ہمیں دشمن کی طرف سے کسی بھی مہم جوئی کا مناسب جواب دینے کے لیے چوکنا رہنا چاہیے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ روز کراچی کا دورہ کیا جہاں انہوں نےآرڈیننس سنٹر  ملیر میں کرنل کمانڈنٹ کو بیج لگانے کI تقریب میں شرکت کی ۔سپہ سالار جنرل  نے میجر جنرل سید شہاب شاہد کو آرڈیننس کور کا کرنل کمانڈنٹ مقرر کردیا۔ 

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *