پی ایس ایل 7، آج نویں میچ میں لاہور قلندرز پشاور زلمی سے ٹکرائیں گے

Written by on February 2, 2022

پاکستان سپر لیگ کا رنگا رنگ میلہ کراچی میں جاری ہے جہاں ایونٹ کے نویں میچ میں آج لاہور قلندرز پشاور زلمی سے ٹکرائیں گے ۔  میچ شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا۔ 

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے پوائنٹس ٹیبل پر  لاہور قلندرز چوتھے جبکہ پشاور زلمی پانچویں نمبر پر ہے ۔ لاہور اور پشاور دونوں ٹیمیں دو دو میچ کھیل چکی ہیں ، دونوں ٹیموں کے حصے میں ایک ایک فتح آئی ہے ۔

پشاور زلمی نے ایونٹ کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ  ایونٹ کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور کو 9 وکٹوں سے ہر ا دیا تھا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist