شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جہاں فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد مبین عرف مجروح مارا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر شمالی وزیرستان میں ڈوسالی کے علاقے میں آپریشن کیا جہاں فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد مبین عرف مجروح ہلاک ہو گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد فورسز کے خلاف متعدد کارروائیوں میں ملوث تھا ۔
ہلاک دہشتگرد کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔
Leave a Reply