وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ چینی کھلاڑیوں کو کرکٹ سکھائیں، خنجراب پاس کے قریب پاکستان اور چین میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے خواہاں ہیں، چین کھیلوں میں آگے نہیں تھا مگراب کھیلوں کو ترجیح دے رہا ہے، کورونا سے کھیل کی سرگرمیاں متاثرہوئیں۔
چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میری خواہش ہے چینی کھلاڑیوں کو کرکٹ سکھائیں، کورونا سے کھیل کی سرگرمیاں متاثر ہوئیں، خیبرپختونخوا میں گلگت سمیت دیگرعلاقے کھیل کے لیے بہترین ہیں، خنجراب پاس کے قریب پاکستان اور چین میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے خواہاں ہیں، چین کھیلوں میں آگے نہیں تھا مگرآج وہاں کھیلوں کو ترجیح دی جارہی ہے۔
Leave a Reply