اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چین سے ڈیڑھ لاکھ ٹن کھاد درآمد کرنے کی منظوری دیدی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہناتھا کہ 50 ہزار ٹن کھاد کا پہلا جہاز 10 فروری کو پہنچے گا ، جنوری سے چھ لاکھ تن مقامی کھاد مارکیٹ میں آنا شروع ہو جائے گی۔
Leave a Reply