الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2023 کی تیاریاں شروع کر دیں، انتخابی عملے کی تربیتی کتابچے کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس میں تربیت کیلئے استعمال ہونے والے مواد میں بہتری پر غور کیا جائے گا ، شعبہ ٹریننگ کے افسران اور کمیشن کے دیگر متعلقہ حکام بھی شریک ہوں گے ،تمام صوبائی الیکشن کمشنر کے نمائندے بھی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔
Leave a Reply