حالیہ بجلی کے بلوں نے عوام کی چیخیں نکلوا کر رکھ دی ہیں جبکہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹس سے چیئرمین نیپرا بھی شدید پریشان ہو گئےاور کہا کہ میں نے اپنا بجلی کا ماہانہ بل دیکھا تو چونک گیا ۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا میں نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے چیئرمین نیپرا بھی پریشان ہوگئے اور دوران سماعت ریمارکس دیے کہ انہوں نے جب اپنا بل دیکھا تو وہ چونک گئے
Leave a Reply