سپریم کورٹ نے عام لوگ اتحاد پارٹی کی رجسٹریشن منسوخی کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے عام لوگ اتحاد پارٹی کی رجسٹریشن منسوخی کے خلاف اپیل خارج کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا عام لوگ اتحاد پارٹی کے خلاف فیصلہ برقرار رکھاہے ، جسٹس منیب اختر نے محفوظ فیصلہ پڑھ کر سنایا ، عام لوگ اتحاد پارٹی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *