مہلک کورونا وائرس نے مزید دس افراد کی جان لے لی جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 803 ہو گئی ہے ۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 88 ہزار 53 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق مہلک کورونا وائرس کے باعث 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 350 کیسز سامنے آئے ہیں ، سندھ میں اب تک چار لاکھ 77 ہزار 299 ، پنجاب میں چار لاکھ 43 ہزار 682 جبکہ خیبرپختونکوا میں ایک لاکھ 80 ہزار 514 افراد میں مہلک وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ۔
Leave a Reply