انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستاہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران آج بھی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے 4.2 بلین ڈالر کا پیکج ملنے کے بعد پاکستان میں ڈالر کی قیمت مسلسل گر رہی ہے اور آج بھی ڈالر 46 پیسے سستا ہونے کے بعد 171 روپے 80 پیسے پر آ گیا ہے ۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تین روز میں 3 روپے 47 پیسے سستا ہو اہے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *