ڈیجٹیل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایک ہی دن میں بٹ کوائن کی قیمت تین ہزار 613 ڈالر بڑھ گئی۔
ڈیجیٹل کرنسیوں کی قیمتیں جاری کرنے والی ویب سائٹ کوئین ڈیسک کے مطابق آج بٹ کوائن کی قیمت میں تاریخی اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس ڈیجیٹل کرنسی کی قیمت 5.65 فیصد بڑھ چکی ہے اور 62 ہزار 572 ڈالر سے بڑھ کر 66 ہزار 185 ڈالر (ایک کروڑ 14 لاکھ 17 ہزار) پر پہنچ گئی ہے۔
Leave a Reply