Health​

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 2 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 234 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ، آخری تین […]

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے یہ ہدایت یہاں صوبہ میں ڈینگی پر قابو پانے کیلئے کئے جانیوالے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے سول سیکرٹریٹ میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی۔ […]

ملک بھر میں  مہلک کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، گزشت روز وائرس سے مزید 2مریض دم توڑ گئے ہیں،جبکہ 116 کی حالت تشویشناک ہے ۔ قومی اداراہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے 11 ہزار 285 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 217افراد کے ٹیسٹ مثبت […]

مہلک کورونا وائرس کے وار تھم نہ سکے ، کورونا وائرس  گزشتہ  24 گھنٹے میں  مزید  2 افراد کی زندگیاں نگل گیا ۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ ( قومی ادارہ برائے صحت) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 18 ہزار 45 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے  459 افراد میں وائرس کی تصدیق […]

ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ،گزشتہ روز 352 افراد میں وائرس کی تشخیص ہو ئی ہے ،جبکہ 153افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔ قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 325 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 352 افراد […]

ملک بھر میں مہلک کورونا وائرس کے وار جاری  ہیں ،گزشتہ روز مثبت کیسز کی شرح 2.53فیصدریکارڈ کی گئی،جبکہ 159مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16 ہزار 648 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 421 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ،اعدادوشمار کے مطابق […]

ملک میں کورونا کے وارجاری ہیں گزشتہ 24گھنٹوں کے درمیان 644 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مثبت کیسز کی شرح 2.91 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ )کے مطابق گزشتہ روز 22 ہزار 126 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 644 کے ٹیسٹ مثبت آئے ،اعدادو شمار […]

ملک بھر میں مہلک کورونا وائرس کے وار جاری ہیں ،گزشتہ روز مثبت کیسز کی شرح 3.25فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ 169مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کےدوران کورونا کے 20ہزار735ٹیسٹ کیےگئے جن میں سے 673افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ،اعدادوشمار کے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ […]

مہلک کورونا وائرس  مزید 9 زندگیاں نگل گیا جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں  مثبت کیسز کی شرح  4 فیصد کے قریب پہنچ چکی ہے ۔ قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ ) کے مطابق  24 گھنٹوں کے دوران  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  20 ہزار 949  افراد کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]

محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے بعد قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ )نے کورونا ایس او پیز جاری کیے ہیں اور کہا ہے کہ مجلس اور جلوس میں ماسک پہنیں ،یہی ایک راستہ ہے کہ آپ خود کو کورونا سے محفوظ بنا سکتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں این […]


Current track

Title

Artist