Sports

Page: 7

 انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو سنسنی خیز میچ میں دو وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان نے 237 رنز کا ہدف آخری اوور کی آخری گیند پر چوکا لگا کر پورا کیا۔چوکا لگتے ہی پاکستانی کھلاڑی نعرے لگاتے ہوئے گراؤنڈ میں داخل ہوئے اور جیت کا جشن مناتے رہے۔ […]

 پاکستان کے مایہ ناز ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کو  میچ کے دوران  سینے میں تکلیف ہوئی جس کے باعث انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق  قائد اعظم ٹرافی میچ میں بلے بازی کرتے ہوئے عابد علی کو  سینے میں تکلیف ہوئی ،  ذرائع کے مطابق […]

پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز میں پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے تماشائیوں کو مفت داخلے کی اجازت دینے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز میں تماشائیوں کی عدم دلچسپی پی سی بی حکام کےلئے تشویش کا باعث بن گئی۔ […]

 پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ پاکستان کی جانب سے دوسرے میچ کے لیے ایک سے دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔ شاہین […]

 پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ سینئر کھلاڑیوں کی خدمات ضرور ہیں لیکن وہ پاکستان کا مستقبل نہیں ہیں، اسی لیے ان کی کیٹگریز میں تنزلی ہوئی ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رمیز […]

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ میں نے کرکٹ کی بہتری کے لیے کپتان کو بااختیار بنایا ہے، باندھ کر نہیں رکھا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم نے کپتان کو اس کی مرضی کے فیصلے کرنے دیئے صرف یہی کہا کہ فائٹ کرنی ہے۔ہم […]

 24 سال کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا سکیورٹی وفد کراچی پہنچ گیا ،  تین رکنی سکیورٹی وفد کراچی میں دو روز قیام کرے گا۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کا وفد اپنے قیام کے دوران نیشنل سٹیڈیم کراچی کی سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لے گا، پاکستان کرکٹ بورڈ […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رمیز راجہ نے اعلان کیا ہے کہ شائقین کرکٹ کو پی ایس ایل پوری تعداد میں دیکھنے کی اجازت ہو گی۔  چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 12 سال سے زائد عمر کے شائقین […]

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا۔ پاکستان کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی تھی۔دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان  کی جانب سے ٹیم میں ایک جبکہ بنگلہ […]

پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے بڑی کامیابی سمیٹ لی ہے جس میں سب سے اہم کر دار پاکستان کے باولر شاہین شاہ آفریدی ، حسن علی اور بیٹسمین عابد علی کا رہا ، جن کی کارکردگی کی ہر کوئی تعریف کر رہاہے ۔ تفصیلات کے […]


Current track

Title

Artist