Sports

Page: 6

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ایونٹ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں پشاور زلمی کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 بجے شروع ہوگا۔دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور […]

خیبر پختونخواہ حکومت اور فرنٹیئر کور نارتھ کے تعاون سے  ضلع مہمند میں پاکستان سپورٹس فیسٹول 2022 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا. سپورٹس فیسٹول میں ضلع مہمند کی تمام تحصیلوں سے کرکٹ, فٹبال, والی بال اور باسکٹ بال سمیت دیگر اہم کھیلوں کی 520 ٹیمیں اور پانچ ہزار کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں.  اس سلسلے […]

پی ایس ایل سیون، شائقین کرکٹ کا لاہور سے محبت کا خوبصورت اظہار  

قذافی سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے دوسرے مرحلے کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ سٹیڈیم میں عارفی کمنٹری باکس بھی بنایا گیا ہے جو کہ اوپن ائیر ہے۔پچز کی تیاری کا عمل بھی مکمل ہوچکا ہے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے بھی ایک روز قبل پچوں کا جائزہ لیا۔ […]

پاکستان سپر لیگ کا رنگا رنگ میلہ کراچی میں جاری ہے جہاں ایونٹ کے نویں میچ میں آج لاہور قلندرز پشاور زلمی سے ٹکرائیں گے ۔  میچ شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا۔  پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے پوائنٹس ٹیبل پر  لاہور قلندرز چوتھے جبکہ پشاور زلمی پانچویں نمبر پر ہے ۔ لاہور […]

پاکستان سپرلیگ( پی ایس ایل) سیون میں آج(جمعہ کو) ایک میچ کھیلا جائے گا۔ آج کا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے دوران کھیلا جائے گا،میچ رات 7 بجے شروع ہوگا۔میچ سے قبل پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کورونا ٹیسٹ مثبت آچکا ہے جس کے باعث وہ ابتدائی میچز سے باہر […]

پاکستان سپر لیگ 7 کے میچ دیکھنے کے لیے شائقین کو شٹل بس سروس کے ذریعے پارکنگ پوائنٹس سے سٹیڈیم تک لایا جائے گا، کرکٹ شائقین کی رہنمائی کے لیے ٹریک سوٹ میں ملبوس ایس ایس یوکمانڈو زپارکنگ پوائنٹس سے انکلور رتک ان کی رہنمائی کریں گے، نیشنل سٹیڈیم آنے والے کرکٹ شائقین کے لیے […]

قومی ٹیم کےسابق کپتان اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی شاہد خان آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم انتظامیہ کا کہناہے کہ شاہد خان آفریدی چند گھنٹوں کیلئے بائیو سیکیو رببل چھوڑکر ہسپتال گئے تھے جہاں سے واپسی پر ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جو کہ مثبت آ […]

آل رائونڈ ر محمد حفیظ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، کہا کہ اب اپنی فیملی کو ٹائم دوں گا۔  لاہور میں  پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد حفیظ نے بتایا کہ  18 سال پہلےخوبصورت سفرکاآغاز کیا، ہمیشہ ملک کیلئےکھیلا،اچھی کارکردگی دکھانےکی کوشش کی۔  محمد حفیظ  کا کہنا تھا کہ  آخری ورلڈ […]

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیون کےشائقین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر(این سی او سی) نے پی ایس ایل میچزکےحوالےسے100فیصدتماشائیوں کوسٹیڈیم میں داخلےکی اجازت  دے دی ہے۔تاہم صرف وہی افراد سٹیڈیم میں داخل ہوسکیں گے جن کی کورونا ویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہوگی۔این سی اوسی نے اس حوالے […]


Current track

Title

Artist