Sports

Page: 3

کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز مہمان ٹیم آسٹریلیا کی بلے بازی جاری ہے ۔  آسٹریلیا نے پہلے روز کے کھیل اختتام پر  تین وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بنائے تھے ۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا  ، ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ نے 82 رنز […]

پاکستان کے احسن رمضان نے دوحہ میں جاری ورلڈ ایمچور ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یاد رہے کہ احسن رمضان کی عمر صرف 16سال ہے اور انہوں نے قطر کے دارلخلافہ دوحا میں ہونے والی انٹر نیشنل بلیئرڈ سنوکر فیڈریشن کی عالمی سنوکر چمیپیئن اپنے نام کر لی۔ احسن رمضان نے […]

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک وکٹ کے نقصان پر 82 رنز بنالیے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس پر ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا اور آتے ہی پاکستانی باولرز کی دھنائی […]

 پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی جانب سے  آسٹریلیا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں استعمال ہونے والی پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی وکٹ کو غیر معیاری قرار دینے کے بعد ردِ عمل سامنے آگیا، ترجمان پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے […]

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی )نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ میں استعمال ہونیوالی پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی وکٹ کو معیار سے کم قرار دے دیا ہے ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی میں ہونے والے پہلے  ٹیسٹ میچ کے پانچ روز میں صرف 14 وکٹیں گرسکیں تھیں اور مقابلہ […]

  تاریخی راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں مہمان آسٹریلیا ٹیم پاکستان کے 476 رنز کے جواب میں  459 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی ، پاکستان ٹیم کو پہلی اننگز میں  17 رنز کی برتری حاصل ہوئی ۔ آسٹریلوی بلے باز  عثمان خواجہ  97 ، ڈیوڈ وارنر  68 ، مارنس لیبوشگنے 90،سٹیون سمتھ […]

 پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی جیت لی، ڈبلز میں پاکستان جبکہ ریورس سنگلز میں لتھوانیا نے کامیابی حاصل کی، دوسرے ریورس سنگلز میں اعصام الحق نے پاکستان کو فتح دلوائی۔  نیوز کے مطابق  پاکستان نے دوسرے روز لتھوانیا کو 2-3 سے شکست دی، مقابلے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے، پہلے روز پاکستان اور لتھوانیا […]

 پاکستان سپر لیگ سیون کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز کے کے سی ای او عاطف رانا نے کپتان شاہین آفریدی کو اپنے زیر استعمال مہنگی گاڑی تحفے میں دیدی, ایک سوال کے جواب میں ثمین رانا نے بتایا کہ دو سال سے شاہین کا عاطف کے ساتھ مذاق چل رہا تھا، عاطف کے پاس ایک […]

 24 سال بعد آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے ، راولپنڈی میں کھیلے جانےوالے  میچ کا آج تیسرا روز ہے جہاں آسٹریلیا کے بلے باز پاکستان کے  476 رنز کے جواب میں کریز پر موجود ہیں ۔ پاکستان نے گزشتہ روز تیسرے سیشن کے دوران 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر  476 […]

آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر کے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔گراؤنڈ میں شائقین کرکٹ نےڈیوڈ وارنر کے نام کے نعرے لگائے، ڈیوڈ وارنر نے شائقین کرکٹ کے نعروں کا بھرپور جواب دیا۔شائقین کرکٹ مسلسل باجے بجارہے تھے جس پر باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ پر کھڑے ڈیوڈ وارنر نے […]


Current track

Title

Artist