Sports

Page: 2

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کو تاریخی دورے میں شاندار اور سنسنی خیز کرکٹ کھیلنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔چیئرمین پی سی بی نے مزید کہا کہ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے میدان کے اندر اور باہرسپرٹ آف کرکٹ اور کھیل کی اقدار کو پروان چڑھایا، […]

پاکستان نے کپتان بابر اعظم اور امام الحق کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے کر  3 میچز کی سیریز ایک ، ایک سے برابر کرلی۔آسٹریلیا کا 349 رنز کا ہدف پاکستان نے 49 ویں اوور میں4 وکٹوں پر حاصل کیا، کپتان بابر اعظم 114 جبکہ امام الحق 106 […]

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین چار ہزار رنز بنانے والے ایشیائی کھلاڑی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔  کپتان بابر اعظم نے لاہور میں ہونے والے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں  اپنی 82ویں اننگز میں یہ ہدف مکمل کیا ہے،وہ  تیز ترین چارہزار رنز بنانے […]

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ویمنز ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بنگلادیش کو 100رنز سے ہرا کر دفاعی چیمپئن انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ نیوزی لینڈ میں کھیلے جارہے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم 235رنز کے تعاقب میں 134رنز پر آل آوٹ ہوگئی۔بنگلا دیش کی […]

 آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ سیریز زبردست ہوئی ، میچ کے آخری روز جیت کا فیصلہ ہوا ،  پاکستانی ٹیم ون ڈے اور ٹی 20 میچز میں بہت اچھی ہے ، امید ہے دلچسپ مقابلہ ہوگا۔ مچل مارش نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  ون ڈے اور ٹی […]

لاہور میں جاری آخری اور فیصلہ کن ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 351 رنز کا ہدف دے دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنانے کے بعد اننگ ڈکلیئر کر دی اور میچ کو فیصلہ کن بنانے کیلئے بڑا قدم اٹھایا۔ آسٹریلیا نے […]

آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم 5 بہترین بیٹرز میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ٹیسٹ کی شاندار پرفارمنس کے بعد بابراعظم کی 3 درجے ترقی ہوئی ہے جس کے بعد وہ پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں جبکہ […]

 ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) نے  ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ 2022 کی تاریخوں اور میزبان ملک کا اعلان کر دیا۔ اے سی سی کا اجلاس کولمبو میں ہوا جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے  چیئرمین رمیز راجا اور سی ای او فیصل حسنین نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔اجلاس […]

 24 بر س بعد دورہ پاکستان پر آئی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے اعتراف کیا کہ کراچی ٹیسٹ میں بابر اعظم نے غیر معمولی اننگز کھیلی ، ہم جیت سکتے تھے  مگر فائدہ نہ اٹھا سکے ۔ راولپنڈی اور کراچی میں ٹیسٹ میچز کھیلنے کے بعد آسٹریلوی ٹیم  تیسر اٹیسٹ میچ لاہور […]

 آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر جہاں کرکٹ کا جنون سر چڑھ کر بول رہاہے وہیں دوسری جانب اسلام آباد میں سیاسی پارہ ہائی ہے جس کے اثرات کراچی میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوران شائقین کرکٹ کے درمیان دیکھنے کو ملے ۔ اتوار کو میچ کے دوسرے روز نیشنل سٹیڈیم میں وسیم اکرم […]


Current track

Title

Artist