Business

Page: 4

وزیراعظم شہبازشریف نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانے کا بیان دیتے ہوئے کہا کہ حالات کو بہتری کی طرف لانے کیلئے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس عائد کرنے جارہے ہیں ، اس اعلان کا شدید ترین اثر سٹاک مارکیٹ میں مندی کی صورت پڑااور مارکیٹ کریش کر گئی، 2 ہزار سے سے […]

  ڈالر کے مقابلے میں  روپے کی بے قدری کاسلسلہ جاری ہے ، انٹربینک میں آج دن کے آغاز پر ہی  دو روپے  4 پیسے مزید مہنگا ہونے کے بعد  تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آج  انٹر بینک میں  دو روپے  4 پیسے  مہنگاہونے  کے بعد ڈالر   212  روپے   پر ٹریڈ ہو […]

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیاہے ۔ نجی ٹی وی نیوز کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی انٹربینک مارکیٹ قیمت 211 روپے سے تجاوز کرگئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر 2.46 روپے اضافے سے 211.20 روپے کا ہوگیا۔ ماہرین کا کہنا ہے […]

کاروباری ہفتے کے پہلے کاروباری دن ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 47 ہزار 250 روپے ہوگیا ہےجبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1243 […]

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد ہی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر سے پروازشروع کر دی اور اب تک 208 روپے سے تجاوز کر چکاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 58 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح […]

وفاقی حکومت نے ہزاروں غیرفعال سرکاری بینک اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سٹیٹ بینک کے ذریعے تمام کمرشل بینکوں کو ہدایت جاری کردی گئی ہیں، زیرو بینک بیلنس والے ہزاروں سرکاری غیرفعال اکاؤنٹس موجود ہیں۔نوٹیفکیشن […]

 انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر قیمت میں اضافے سے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 64 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر نئی بلند ترین سطح […]

 وفاقی حکومت آج مالی سال 2022-23 کا بجٹ پیش کرنے جارہی ہے جبکہ دوسر ی جانب آ ج انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کا آغازہونے کے کچھ دیر بعد ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 73 پیسے اضافہ ہواہے جس کے […]

 عالمی بینک نے پاکستان کو 258 ملین ڈالرز امداد کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان کے لیے رقم کی منظوری عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے دی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم پاکستان میں بنیادی صحت کے نظام میں بہتری کے لیے خرچ ہو گی۔کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کا مزید […]

انٹر بینک میں ڈالر 2روپے 23پیسے سستا ہونے کے بعد 200روپے 61پیسے پر ٹریڈ ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈالر تاریخ میں پہلی بار انٹر بینک میں 204روپے پر ٹریڈ ہوا  بعد ازاں  کچھ بہتری کے بعد دن کے اختتام پر 202 روپے  83 پیسے پر پہنچ کر بند ہواجبکہ آج کاروبار کے […]


Current track

Title

Artist