منگلا ڈیم کے یونٹ5 اور 6 کے تجدید کاری کی تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعظم آزادکشمیرسردار تنویر الیاس میں تکرار ہو گئی۔
نجی ٹی وی چینل نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کے خطاب کے دوران وزیراعظم آزاد کشمیر نے بولنے کی کوشش کی ،وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب ختم کرنے کے کلمات کے دوران وزیراعظم آزادکشمیرکچھ کہنے لگے ۔
Leave a Reply