الیکشن کمیشن تحریری فیصلہ کیوں روک کر بیٹھا ہے؟ اب کیا کھچڑی پک رہی ہے؟ اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااسد عمر نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن تحریری فیصلہ کیوں روک کر بیٹھا ہے؟ اب کیا کھچڑی پک رہی ہے؟۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کا عمران خان کے خلاف فیصلہ عدالت میں چیلنج ہو گا، مائنس عمران خان کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *