سیلاب متاثرین کی مدد کرنے پر فلسطین کے مشکور ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

Written by on September 20, 2022

 وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب متثرین کی مدد پر فلسطین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ   فلسطین کے صدر محمود عباس کے انتہائی مشکور ہیں ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعطم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ   ہ فلسطین کی جانب سے متاثر کن عمل کبھی نہیں بھول سکتے، فلسطینی ٹیم کی مدد مضبوط اور برادرانہ تعلقات کی عکاس ہے،  فلسطینی بھائیوں کی معاونت سے بہت زیادہ متاثرہوا ہوں۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے فلسطینی امدادی ٹیموں کا شکر گزار ہوں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist